ثبوت بھی دیجئے آنے کے بعد کہ آپ نے بھابھی کے لئے بھی کچھ بچاکر رکھا۔
ع عندلیب محفلین فروری 28، 2010 #141 ثبوت بھی دیجئے آنے کے بعد کہ آپ نے بھابھی کے لئے بھی کچھ بچاکر رکھا۔
ابن سعید خادم فروری 28، 2010 #152 سرکاری ڈاک سے بھیج دیتا ہوں آُ کی قسمت میں ہوا تو چند سالوں بعد مل ہی جائے گا۔
ع عندلیب محفلین فروری 28، 2010 #156 ضرور ڈاک خانے والے مزے کے ساتھ ساتھ بھجنے والے کا بھی مذاق اڑاتے ہونگے ۔