حلیم کے ساتھ تندوری ہی چنگی لگتی ہے۔
خوشی محفلین جولائی 1، 2010 #505 ذرا سا تو ڈر لگا ہو گا مگر درخت کے نیچے کھڑے رہنا زیادہ ڈر والی بات ہو گی
شمشاد لائبریرین جولائی 1، 2010 #510 شاید درخت پر کیڑے مکوڑے بھی ہوں گے، ہاں اگر نیم کا درخت ہے تو پھر کوئی بات نہیں۔
خواجہ طلحہ محفلین جولائی 2، 2010 #513 طلحہ جاننا چاہ رہا ہے کہ یہ صاحب ہیں کون؟ جو ساری رات درخت پر گزارتے ہیں۔