الف بے نہ آتی ہو تو نیچے واکے کی بورڈ سے پڑھ لیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 5، 2010 #684 تو پہلے نیچے سے پڑھ کر رٹا لگا لیں، پھر وقت ضائع نہیں ہوا کرئے گا۔
وجی لائبریرین جولائی 5، 2010 #694 ذکر بجلی کا ہے تو یہ بتاتا چلو کہ ہم صرف گھنٹہ گھنٹہ بجلی کی بندش برداشت کرنی پڑتی ہے
ت تیشہ محفلین جولائی 5، 2010 #696 ڑروووووووووووووووو ۔۔ ابن ِ بھیا آپ کیوں نیٹ پے آرہے ہیں بیوی بچوں کو وقت دیجئیے ۔۔ یہ تھریڈ کہیں بھاگا نہیں جارہا پہلے ہی اتنے تھوڑے دن رہ گئے ہیں آپکی واپسی کے ۔۔۔
ڑروووووووووووووووو ۔۔ ابن ِ بھیا آپ کیوں نیٹ پے آرہے ہیں بیوی بچوں کو وقت دیجئیے ۔۔ یہ تھریڈ کہیں بھاگا نہیں جارہا پہلے ہی اتنے تھوڑے دن رہ گئے ہیں آپکی واپسی کے ۔۔۔
شمشاد لائبریرین جولائی 5، 2010 #697 زیادہ وقت تو ان کے ساتھ ہی گزارتے ہوں گے، لیکن ہمارا بھی تو حق ہے ناں، اس لیے آتے ہوں گے۔