ثبوت دے سکتا ہوں کہ اس وقت چار لوگوں کے ساتھ مصروف ہوں۔
خوشی محفلین جون 15، 2010 #50 رات زیادہ ہو گئی ناں ذرا مہندی لگے پاؤں لکھنا تھا جناب ، جانے آج کل دماغ اتنا غیر حاضر کیوں رہنے لگا ھے
رات زیادہ ہو گئی ناں ذرا مہندی لگے پاؤں لکھنا تھا جناب ، جانے آج کل دماغ اتنا غیر حاضر کیوں رہنے لگا ھے
خوشی محفلین جون 16، 2010 #54 صد بار سوچ بچار کے بعد آپ کی تعریف کی جرات ہوئی جانے آپ کیسا ردعمل دکھائیں گے
ابن سعید خادم جون 16، 2010 #57 ظاہر ہے اگر آپ کو ایسا لگتا ہے کہ طبیعت پہ گراں گزرے گا تو کہیں نہ کہیں آپ مجھے سمجھنے میں غلطی کر رہی ہیں اپیا۔
ظاہر ہے اگر آپ کو ایسا لگتا ہے کہ طبیعت پہ گراں گزرے گا تو کہیں نہ کہیں آپ مجھے سمجھنے میں غلطی کر رہی ہیں اپیا۔