فریاد ہے دہائی ہے :(
شمشاد لائبریرین جون 24، 2010 #309 ناراض نہ ہوں، یہاں کوئی شورش نہیں ہو رہی۔ معاملات آرام سے ہی سلجھا لیے جائیں گے۔
خوشی محفلین جون 24، 2010 #318 ثمینہ جی یہ ث مجھ پہ ہی کیوں آتی ھے چاھے میں دس دن بعد ہی کیوں نہ اس دھاگے میں آؤں