حلوہ بھی ہے ساتھ میں کہ خالی چائے ہی ہے۔
خوشی محفلین جون 24، 2010 #322 خدایاااااااااااااااااااااااااااااا کیسے پتہ چلا کہ حلوہ کھا رہی ہوں ساتھ
خواجہ طلحہ محفلین جون 25، 2010 #337 قوم کہاں مصروف ہے؟ اے دیوارو کچھ تو بولو جھوٹی چپ کے بندھن کھولو رات کا پنچھی کہتا جائے چن چڑھ آیا آنکھیں کھولو
قوم کہاں مصروف ہے؟ اے دیوارو کچھ تو بولو جھوٹی چپ کے بندھن کھولو رات کا پنچھی کہتا جائے چن چڑھ آیا آنکھیں کھولو