مگر گنگنائیے تو!
ابن سعید خادم جون 25، 2010 #351 ٹھیک ہے اپیا آپ سے نہیں رکھتے لیکن اپنے بھانجوں بھانجیوں سے تو رکھ سکتے ہیں ناں؟
ع عندلیب محفلین جون 25، 2010 #352 ثبوت نہیں دے سکتی پر جب بھی بچوں کے امتحان ہوتے ہیں بقول کسی کے :میں بڑی طالم ماں بن جاتی ہوں ۔گنگنانا تو دور کی بات ، کتاب سے نظر اِدھراُدھر نہیں کر سکتے ۔
ثبوت نہیں دے سکتی پر جب بھی بچوں کے امتحان ہوتے ہیں بقول کسی کے :میں بڑی طالم ماں بن جاتی ہوں ۔گنگنانا تو دور کی بات ، کتاب سے نظر اِدھراُدھر نہیں کر سکتے ۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین جون 25، 2010 #360 ریل گاڑی کی رفتار سے چلتا ہو اگر یہ دھاگہ تو بیل سے چلا کرے کبھی