ارے یہ بی بی برکتے کب آئی اور کب گئی؟
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2010 #825 ٹھیک ہے آپ مجھے سوات آنے جانے کا کرایہ بھجوا دیں، جہاز کا، میں ہو آتا ہوں۔
خوشی محفلین جولائی 12، 2010 #826 ثواب ہوتا ھے اپنی جیب سے خرچہ کریں ایسے کاموں کے لئے توووووووووووووووو
شمشاد لائبریرین جولائی 13، 2010 #829 حیرت زدہ نہ ہوں، جو شرط جیتی ہے اس میں سے ہی جہاز کا کرایہ نکال دیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 13، 2010 #838 صبح سورج نکلتے جو گرمی شروع ہوتی ہے تو رات گئے تک برقرار رہتی ہے۔