ہ کی باری تھی اب۔
شمشاد لائبریرین جولائی 26، 2010 #143 آگے تو بڑھنا ہی ہے لیکن کیا ہی اچھا ہو کہ کچھ دیر یہاں دم لے لیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 27، 2010 #146 تو عندلیب جی آج آپ ایسا کریں کہ میرے طوطے کے لیے چُوری آپ بنا دیں۔
عمار ابن ضیا محفلین جولائی 27، 2010 #148 جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے لیکن جلدی جلدی میں بھی آگیا ہوں
شمشاد لائبریرین جولائی 27، 2010 #151 عمار خاں نے کہا: جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے لیکن جلدی جلدی میں بھی آگیا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیال ہی نہیں کیا آپ نے جلدی جلدی میں ث کا خون کر گئے۔
عمار خاں نے کہا: جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے لیکن جلدی جلدی میں بھی آگیا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیال ہی نہیں کیا آپ نے جلدی جلدی میں ث کا خون کر گئے۔
عمار ابن ضیا محفلین جولائی 27، 2010 #153 شمشاد نے کہا: خیال ہی نہیں کیا آپ نے جلدی جلدی میں ث کا خون کر گئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈنڈا پڑا تو نتیجہ یہ نکلا کہ جلدی کا کام واقعی شیطان کا ہوتا ہے۔ ویسے غور کیا تو اندازہ ہوا کہ مجھ سے پہلے والے پیغام میں ترمیم کرکے صاحبِ پیغام نے کام خراب کردیا۔
شمشاد نے کہا: خیال ہی نہیں کیا آپ نے جلدی جلدی میں ث کا خون کر گئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈنڈا پڑا تو نتیجہ یہ نکلا کہ جلدی کا کام واقعی شیطان کا ہوتا ہے۔ ویسے غور کیا تو اندازہ ہوا کہ مجھ سے پہلے والے پیغام میں ترمیم کرکے صاحبِ پیغام نے کام خراب کردیا۔