کس کی بات کر رہے ہیں سرکار
الف عین لائبریرین اگست 21، 2010 #646 واہ، تو عدالت کیا یہ بھی پتا لگائے کہ کون کیا ہے؟ ما بدولت کو ایسی عدالت نہیں چاہئے۔
خواجہ طلحہ محفلین اگست 21، 2010 #648 یقین کیوں نہیں کرتےکہ عدالتوں سمت ہر شعبے کو ہم لوگ خودی چلا رہے ہیں۔
الف عین لائبریرین اگست 21، 2010 #656 جب اور کوئی موضوع سمجھ میں نہیں آئے گا تو ثانیہ بھی چلے گی مجبوراً، لیکن ایسا موضوع کا فقدان کب سے ہو گیا؟ رمضان کی ہی بات کی جائے!!
جب اور کوئی موضوع سمجھ میں نہیں آئے گا تو ثانیہ بھی چلے گی مجبوراً، لیکن ایسا موضوع کا فقدان کب سے ہو گیا؟ رمضان کی ہی بات کی جائے!!