ڈھیر سارا حلوہ ہو اور چائے کے پانچ چھ کپ کافی ہوں گے۔
شمشاد لائبریرین اگست 22، 2010 #667 صبح سے اسی انتظار میں تھا لیکن شام میں معلوم ہوا کہ رمضان کے بعد دعوت ہو گی۔
شمشاد لائبریرین اگست 23، 2010 #671 ظلم نہ کریں طوطے پر، قصور آپ کا اور الزام طوطے پر یہ کہاں کا انصاف ہے۔