ویسے تو آپ کراٹے میں آپ نے کوئی بیلٹ لے رکھی ہے مگر طوطے سے ڈرنا :eek:
شمشاد لائبریرین اگست 24، 2010 #687 ٹھیک سے تو میں بھی نہیں بتا سکتا، البتہ اپنا خیال ظاہر کر سکتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین اگست 24، 2010 #699 شاید اکثر لوگوں کی سمجھ میں یہ بات نہیں آئے گی کہ یہ کیوں ہو رہا ہے؟