طوطا تو پیچھے پڑ جاتا ہوگا
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2010 #815 اردو زبان میں بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ باقی لُغت دیکھ کر بتا سکوں گا۔
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2010 #817 پہلے میں لُغت لے آؤں۔ ہاں تو قیلولہ (قَے لُو لَہ) عربی زبان کا لفظ جو اردو میں بھی مستعمل ہے، اسم ہے، مذکر ہے۔ اور اس کا مطلب ہے دوپہر کو کھانا کھانے کے بعد قدرے آرام کرنا۔
پہلے میں لُغت لے آؤں۔ ہاں تو قیلولہ (قَے لُو لَہ) عربی زبان کا لفظ جو اردو میں بھی مستعمل ہے، اسم ہے، مذکر ہے۔ اور اس کا مطلب ہے دوپہر کو کھانا کھانے کے بعد قدرے آرام کرنا۔