عین ممکن ہے آپ کے نزدیک ظلم ہو لیکن وہ تو مزے لے لے کر پیتا ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 3، 2011 #323 فکر ہی نہ کریں جناب اب غالب کی، ان کو گزرے ڈیڑھ سو سال سے زیادہ کا عرصہ گزر گیا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 4، 2011 #326 گھر کے اندر رہ کر بھلے ہی پیتے رہیں، باہر بیٹھ کر پیئں گے تو دو نقصان ہوں گے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 4، 2011 #328 میں تو چائے پینے کی ہی بات کروں گا، ویسے چچا غالب تو کچھ اور ہی پیا کرتے تھے۔
وجی لائبریرین جولائی 4، 2011 #329 نہیں جناب جب بھی غالب اور پینے کا ذکر آئے گا تو کچھ اور ہی سمجھا جائے گا
میم نون محفلین جولائی 4، 2011 #337 تین چار مہینے پہلے ہی سفر نامہ "چلتے ہو تو چین چلو" پڑھا ہے اور ویسے بھی مجھے شاہراہ ریشم سے چین جانے کا شوق ہے، بس اسی لئیے دل کرتا رہتا ہے کبی کبھی کبھی
تین چار مہینے پہلے ہی سفر نامہ "چلتے ہو تو چین چلو" پڑھا ہے اور ویسے بھی مجھے شاہراہ ریشم سے چین جانے کا شوق ہے، بس اسی لئیے دل کرتا رہتا ہے کبی کبھی کبھی
شمشاد لائبریرین جولائی 5، 2011 #338 ٹھیک سے تو یاد نہیں لیکن بہت سال پہلے میں نے شاہراہ ریشم پر سفر کیا تھا راولپنڈی سے لیکر گلگت تک۔ اس کے آگے نہیں گئے تھے۔
ٹھیک سے تو یاد نہیں لیکن بہت سال پہلے میں نے شاہراہ ریشم پر سفر کیا تھا راولپنڈی سے لیکر گلگت تک۔ اس کے آگے نہیں گئے تھے۔