ظہیر عباس اس فارمولے کو مانتے ہی نہیں۔
میم نون محفلین اپریل 28، 2011 #34 آپ ہی کے گم ہونے کی بات ہو رہی تھی، لیکن اب دوبارہ سے الف سے شروع ہوئے ہیں تو کوئی نیا موضوع چھیڑا جائے۔
آپ ہی کے گم ہونے کی بات ہو رہی تھی، لیکن اب دوبارہ سے الف سے شروع ہوئے ہیں تو کوئی نیا موضوع چھیڑا جائے۔
میم نون محفلین اپریل 29، 2011 #36 پراٹھا نہیں کھایا کافی دنوں سے، سوچ رہا ہوں کل اسی سے ناشتہ کیا جائے۔
میم نون محفلین اپریل 30، 2011 #38 ترکیب تو یہی لگائی تھی لیکن پاستہ ہی کھایا دوپہر میں، ناشتہ کیا ہی نہیں۔