برادر اس کا نتیجہ کیا نکلا یہ بھی تو بتائیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 25، 2011 #843 تیرہ گھنٹے تیرہ منٹ اور تیرہ سیکنڈ کے بعد نتیجہ نکلنے کا امکان ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 29، 2011 #851 ڈھیر سارے ہوں تو شاید اچھے نہ لگیں لیکن تھوڑے بہت تو ہونے ہی چاہییں۔
الف عین لائبریرین ستمبر 30، 2011 #858 صبح و شام یہی باتیں ہوتی رہتی ہیں اور خیالی اسفار ہوتے رہتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 30، 2011 #859 ضروری ہے ناں اعجاز بھائی، اب اصلی تو پہنچ سے باہر ہوتے جا رہے ہیں۔