کہا تو بالکل ٹھیک ہے آپ نے :)
شمشاد لائبریرین اکتوبر 9، 2011 #902 گر تُو بُرا نہ مانے تو اس جہان رنگ و بُو میں میں سکونِ دل کی خاطر کوئی ڈھونڈ لوں سہارا
محمداحمد لائبریرین اکتوبر 9، 2011 #903 لیجئے یہ بات تو بھابھی سے پوچھنے والی ہے جو آپ یہاں محفل میں پوچھ رہے ہیں۔ ویسے شعر اچھا ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 9، 2011 #907 ہر شادی شدہ فرد جانتا کہ ایسی بات پر اس کی خاتون خانہ سے کیا جواب ملے گا۔
mfdarvesh محفلین اکتوبر 10، 2011 #910 بہت طریقے ہوں گے، پر کوئی ایک ادھ تو شئیر کریں، ہماری تربیت کے لیے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 11، 2011 #917 حیرت ہو رہی ہے مجھے تو، ویسے آپ کون سے والے چاند کی بات کر رہے ہیں آسمان والے چاند کی یا زمین والے چاند کی۔
حیرت ہو رہی ہے مجھے تو، ویسے آپ کون سے والے چاند کی بات کر رہے ہیں آسمان والے چاند کی یا زمین والے چاند کی۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 11، 2011 #919 دال میں کچھ کالا لگتا ہے جو کبھی یہ والا اور کبھی وہ والا چاند بتا رہے ہیں۔