چپ ہی رہیں تو ہماری عافیت ہوگی۔ :)
شمشاد لائبریرین اکتوبر 15، 2011 #989 سو پنجاں ویاں دا تو غریبوں کا ہوتا ہے، ڈادیاں دا ستاں ویاں دا سو ہوتا ہے۔
mfdarvesh محفلین اکتوبر 15، 2011 #990 شادی تو سب ہی کی ہو جاتی ہے، جیسے نوید بھائی بیگم کو پیارے ہوگئے ہیں
ابن سعید خادم اکتوبر 15، 2011 #991 صبح شام شادیاں ہوتی ہیں اور شادیون کے لئے نئی کھیپ بھی تیار ہوتی رہتی ہے۔ جیسے یہ سارا عالمی نظام محض شادیوں کے گرد گھومتا ہے۔
صبح شام شادیاں ہوتی ہیں اور شادیون کے لئے نئی کھیپ بھی تیار ہوتی رہتی ہے۔ جیسے یہ سارا عالمی نظام محض شادیوں کے گرد گھومتا ہے۔
محمد امین لائبریرین اکتوبر 15، 2011 #997 ظلم ہے یہ۔۔۔ انسان بے چارے کھانے کو بھی ترسیں، ادھر طوطے شادیاں رچائیں۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 15، 2011 #999 غلط تو آپ بھی نہیں کہہ رہے، واقعی میں ظ سے دو عدد مراسلے آئے ہیں۔