رحیم یار خان چلے گئے ہیں شائد، کہہ رہے تھے کہ سفر پر جا رہا ہوں
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2011 #384 شہر بریدہ گیا ہوا تھا، پھر وہیں سے آگے مدینہ المنورہ چلا گیا پھر وہاں سے واپسی ہوئی۔
خواجہ طلحہ محفلین جولائی 10، 2011 #391 فیکٹری اور جگہ کا نام بتائیں پلیز! جہاں " غصے والا دھاگہ" تیار ہوتا ہے۔اور یہ بھی بتائیں کہ اس دھاگہ سے غصے کے علاوہ اور کیاکیا کام لیے جاتے ہیں۔
فیکٹری اور جگہ کا نام بتائیں پلیز! جہاں " غصے والا دھاگہ" تیار ہوتا ہے۔اور یہ بھی بتائیں کہ اس دھاگہ سے غصے کے علاوہ اور کیاکیا کام لیے جاتے ہیں۔
میم نون محفلین جولائی 10، 2011 #393 کچھ غلط سمجھ گئے ہیں آپ، میری مراد یہ والا دھاگہ تھی آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟
شمشاد لائبریرین جولائی 10، 2011 #394 گر تُو بُرا نہ مانے تو جہانِ رنگ و بُو میں میں سکونِ دل کی خاطر کوئی ڈھونڈ لوں سہارا