اور چار سو پیغامات بھی
شمشاد لائبریرین جولائی 10، 2011 #405 ٹھیک ہے آگے بڑھ جاتے ہیں، ہمیں کون سا کوئی پولیس نے روک رکھا ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 11، 2011 #407 جہلم کے قریب پولیس نے ناکہ بندی کی ہوئی تھی لیکن ہم ادھر گئے ہی نہیں۔
وجی لائبریرین جولائی 11، 2011 #408 چاچو یہاں نہیں آرہے اور چاچو کے چاچو کا بھی کافی عرصے سے کچھ پتہ نہیں
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2011 #409 حیرت ہے کہ چاچو کے چاچو بھی یہاں آتے ہیں اور مجھے معلوم ہی نہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2011 #413 ذرا صبر کریں اور انتظار کریں۔ جلد ہی چاچو محفل میں موجود ہوں گے۔