چاچو کے بغیر یہ دھاگہ کچھ پھیکا پھیکا لگ رہا ہے۔
کھوکھر محفلین جولائی 17، 2011 #442 حیرت ہے یہاں بھی چاچو ہیں ہمارے چاچو ہارون بھائی تو یہاں کم ہی آتے ہیں
شمشاد لائبریرین جولائی 17، 2011 #443 خالی ہارون بھائی ہی تو چاچو نہیں ہیں ناں، اور بھی بہت سارے چاچو ہیں۔
کھوکھر محفلین جولائی 17، 2011 #444 درخواست ہے ساتھ نام بھی لکھ دیا کریں تاکہ مجھ جیسے کم آنے والوں کو بھی پتہ چل جایا کرے
میم نون محفلین جولائی 17، 2011 #445 ڈھول بجا کر علان ہے کہ یہاں کے چاچو، الف عین یعنی انکل اعجاز عبید ہیں
شمشاد لائبریرین جولائی 17، 2011 #446 ذرا آہستہ بجائیے گا، پاکستانی قوم سو رہی ہے۔ ایسا نہ ہو کہ ڈھول کی آواز سے آنکھ کُھل جائے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 17، 2011 #453 طوطے کی املاء کی طرح آپ کی املاء بھی خراب ہے کہ ظاہر ظ سے ہوتا ہے نہ کہ ض سے۔
کھوکھر محفلین جولائی 17، 2011 #454 ظاہر تو ایسے ہی لکھتا ہوں ہمیشہ جانے اس وقت دھیان کہاں چلا گیا تھا