میں تو کبھی لبیا گیا ہی نہیں تو کیا بات کروں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 18، 2011 #464 ہر کوئی اب گوگل پر ہی دیکھنے لگ گیا تو گوگل والوں نے بھی پابندی لگا دینی ہے۔
میم نون محفلین جولائی 18، 2011 #465 یہاں سے قریب ہے پر جتنا دور رہیں اتنا ہی مناسب ہے کہ آجکل چند شیطان گھس آئے ہیں وہاں پر
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2011 #472 ثمینہ تو کہیں سے سستے ٹماٹر لے آئی تھی۔ ساجد صاحب یہ حروف تہجی کا دھاگہ اور مراسلہ اسی مناسبت سے آنا چاہیے۔ اب حرف 'ث' کے بعد حرف 'ج' سے مراسلہ لکھنا ہو گا۔
ثمینہ تو کہیں سے سستے ٹماٹر لے آئی تھی۔ ساجد صاحب یہ حروف تہجی کا دھاگہ اور مراسلہ اسی مناسبت سے آنا چاہیے۔ اب حرف 'ث' کے بعد حرف 'ج' سے مراسلہ لکھنا ہو گا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2011 #476 خیال ہی ہے میرا کہ وہ کہیں ایسی جگہ ہیں جہاں ان کو نیٹ کی سہولت میسر نہیں۔