چلو ہم خیر مبارک کہتے ہیں، یوم جمعہ کو ایک حدیث مبارکہ میں مسلمانوں کے لیے یوم عید کہا گیا ہے۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 6، 2012 #981 چلو ہم خیر مبارک کہتے ہیں، یوم جمعہ کو ایک حدیث مبارکہ میں مسلمانوں کے لیے یوم عید کہا گیا ہے۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 6، 2012 #983 خواب غفلت سے جاگ اے مسلمان ، زندگی بہت مختصر ہے۔ جنت بہت میٹھی ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 6، 2012 #984 دال کے متعلق کیا بتاؤں، اگر دفعہ دال مجھ پر آئی تو بہت سی دالیں یہاں اکٹھی کر دوں گا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 6، 2012 #986 ذرے کو صحرا کرنا اور قطرے کو دریا کرنا شاعروں کا بائیں ہاتھ کا کام ہے۔
الف عین لائبریرین اپریل 6، 2012 #991 صحیح بات تو یہ ہے کہ اس وقت الف بے کے دو دھاگے ہو گئے ہیں۔ یہ ابھی مقفل نہیں ہوا ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 6، 2012 #992 ضرور مقفل کر دیتا لیکن ابھی بھی اس دھاگے پر چند مراسلوں کی گنجائش ہے۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 7، 2012 #993 طول دینے میں کوئی تو فائدہ نظر آرہا ہوگا۔ جبھی تو مقفل نہیں کیا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 7، 2012 #996 غم نہ کریں، تھوڑی کیا اور زیادہ کیا، صرف چار مراسلے ہی تو رہ گئے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 7، 2012 #998 فکر ہو رہی ہے مجھے آپ کی جو اتنی لمبی لمبی چھلانگیں لگا رہے ہیں کہ غ سے سیدھے لام پر پہنچ گئے۔
وجی لائبریرین اپریل 7، 2012 #999 قائم رہیں ترتیب پر سب لوگ ویسے بھی یہ دھاگہ اپنے آخری مراحلے سے گزر رہا ہے