ذخیرہ کرنا ہے کیا پیٹ میں؟
شمشاد لائبریرین اگست 4، 2012 #183 زیادہ نہیں کھانا چاہیے سحری میں۔ میں نے آج زیادہ کھا لیا تھا، اب "اوکھا" ہو رہا ہوں۔
اشتیاق علی لائبریرین اگست 4، 2012 #188 طلب ہو گی کھانے و پانی کی اس لیے ضربیں لگ رہی ہیں۔ خیر اب تھوڑا ہی وقت باقی ہے افطاری میں۔
شمشاد لائبریرین اگست 4، 2012 #189 ظاہر ہے گرمی کی وجہ سے کھانے و پانی کی طلب ہو رہی ہو گی۔ ویسے میرے خیال میں کھانے سے پانی کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔
ظاہر ہے گرمی کی وجہ سے کھانے و پانی کی طلب ہو رہی ہو گی۔ ویسے میرے خیال میں کھانے سے پانی کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین اگست 4، 2012 #190 عین ممکن ہے کہ کھانے سے زیادہ پانی کی طلب زیادہ ہو ۔ کیونکہ گرمیوں کے روزوں میں پانی ہی کی طلب زیادہ ہوتی ہے۔
عین ممکن ہے کہ کھانے سے زیادہ پانی کی طلب زیادہ ہو ۔ کیونکہ گرمیوں کے روزوں میں پانی ہی کی طلب زیادہ ہوتی ہے۔
الف عین لائبریرین اگست 5، 2012 #193 قریب قریب سبھی کی یہی حالت ہوتی ہے کہ پیاس ہی کا اثر زیادہ ہوتا ہے
شمشاد لائبریرین اگست 5، 2012 #194 الہلال نے کہا: غین ناممکن ہے چائے کے بعد تھنڈا پانی دانتوں کو لگے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیسا فقرہ ہے بھئی یہ؟ جو غین سے شروع ہو رہا ہے۔
الہلال نے کہا: غین ناممکن ہے چائے کے بعد تھنڈا پانی دانتوں کو لگے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیسا فقرہ ہے بھئی یہ؟ جو غین سے شروع ہو رہا ہے۔