چلو میں نے مراسلہ تدوین کر لیا۔
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 29، 2012 #546 ذکر نہ کریں حلوے کا ۔ پہلے اتنے پیسے لگا کر حلوہ خراب کروا بیٹھا ہوں۔
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 29، 2012 #554 ظالم نہیں ہوں میں کہ ایک ہی وقت سوچوں اور باقی ٹائم دماغ کو ریسٹ دوں۔
وجی لائبریرین ستمبر 29، 2012 #557 فکر نہ کریں وہ عادی ہوجائینگے اس گفتگو کے عام لوگوں والی بات کردی نا آپ نے ہم آپ کو کیا سمجھتے تھے
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 29، 2012 #560 گھر جانا ہے اب تو مجھے۔ وجی بھائی کی باتوں سے ڈر لگ رہا ہے اب۔