ظاہر ہے جی گرمی ہو گی تو دن بھی تو لمبے ہوں گے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 31، 2012 #133 ہر رکن کو نیا دھاگہ کھولنا چاہیے اور ویسے بھی اب پروفائل مکمل کرنے کے لیے نیا دھاگہ کھولنا ضروری ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 1، 2012 #136 بھائی جی نیا دھاگہ کھولنا تو پڑے گا، نہیں تو پروفائل نامکمل رہے گی۔
اشتیاق علی لائبریرین اگست 1، 2012 #137 پر میں آپ کی بات نہیں سمجھا ۔ جب نبیل بھائی نے پروفائل والا دھاگہ کھولا ہے تو پھر نیا کیوں کر کھولیں؟
پر میں آپ کی بات نہیں سمجھا ۔ جب نبیل بھائی نے پروفائل والا دھاگہ کھولا ہے تو پھر نیا کیوں کر کھولیں؟
شمشاد لائبریرین اگست 1، 2012 #139 ٹھیک سے آپ حضرات میری بات نہیں سمجھے۔ کسی بھی زمرے میں کسی بھی موضوع پر دھاگہ کھولنا ہے۔ کم از کم ایک دھاگہ تو ضرور کھولنا ہے، تبھی پروفائل مکمل ہو گی۔
ٹھیک سے آپ حضرات میری بات نہیں سمجھے۔ کسی بھی زمرے میں کسی بھی موضوع پر دھاگہ کھولنا ہے۔ کم از کم ایک دھاگہ تو ضرور کھولنا ہے، تبھی پروفائل مکمل ہو گی۔
اشتیاق علی لائبریرین اگست 1، 2012 #140 ثمینہ کا ذکر تو میں کرتا اچھا نہیں لگتا ۔ یہ کام تو شمشاد بھائی کا ہے۔