خیرسے ہماری ٹائمنگ نہیں مل رہیں کچھ گڑبڑ ہورہی ہے
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 24، 2012 #902 دیر سے لکھ رہا ہوں میں تاکہ ترتیب درست ہو جائے۔ اور ہو بھی گئی۔
وجی لائبریرین اکتوبر 24، 2012 #905 رہنے دیں جناب ایسا کیا ڈرنا شمشادانکل سے وہ تو محفل کے انکل سرگم ہیں
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 24، 2012 #910 شمشاد نے کہا: سارا حلوہ اکیلے اکیلے ہی کھا گئے۔ میرے لیے نہیں رکھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور دیتے آپ کو بھی حلوہ مگر آپ لیٹ آئے۔ خیر اگلی دفعہ رکھ لیں گے۔
شمشاد نے کہا: سارا حلوہ اکیلے اکیلے ہی کھا گئے۔ میرے لیے نہیں رکھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور دیتے آپ کو بھی حلوہ مگر آپ لیٹ آئے۔ خیر اگلی دفعہ رکھ لیں گے۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 24، 2012 #912 ظاہر ہے حلوہ چیز ہی ایسی ہے اور پھر دال کا حلوہ تو بلے وئی بلے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 24، 2012 #913 عین ممکن ہے کہ دال کا حلوہ ہی ہو لیکن میں بہت کھا چکا دال کا حلوہ۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 24، 2012 #915 فاقہ کر لوں گا اب تو دال کا حلوہ کھانے کی بجائے، پہلے ہی اتنا زیادہ کھا لیا ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 24، 2012 #916 قبلہ آپ نے اتنا کیوں کھا لیا کہ حلوے کے لیے اب جگہ ہی نہیں بن پا رہی۔