نہیں ملا حلوہ لیکن سویاں کھاکر آیا ہوں ابھی
شمشاد لائبریرین اکتوبر 25، 2012 #928 ٹھہر جائیں جناب، پہلے مجھے اپنے اپنے نام لکھوا دیں، جنہوں نے مجھے گوشت بھجوانا ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 25، 2012 #933 خالی چانپ پر شاید نہ آئیں، ساتھ میں ران وغیرہ کا ذکر کریں پھر شاید آ جائیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 25، 2012 #938 ران کا گوشت ہو اور بُھنی ہوئی ہو اچھی طرح، واہ واہ کیا ہی بات ہے۔