الف ب پ دوبارہ شروع کرتے ہیں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2012 #962 بھائی جی یہ تو نجانے کتنی دفعہ شروع ہو چکی اور ختم ہو چکی۔ اب تو نئے دھاگے کی بات کریں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2012 #976 رات کو ہی ختم ہوا ہے۔ اب پھر کسی دن بناؤں گا تو آپ کے لیے رکھ لوں گا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2012 #979 سب ہی بچتے ہیں ڑ سے، ویسے ہم لوگ ڑ سے لکھتے ہی نہیں ہوتے اور اسے چھوڑ کر آگے بڑھ جایا کرتے ہیں۔