ذکر خربوزوں کا لیکن یہاں سے کیا بھیجنا جناب آپ کے پاس ملنے کے تو زیادہ امکانات ہیں
وجی لائبریرین جنوری 23، 2013 #221 ذکر خربوزوں کا لیکن یہاں سے کیا بھیجنا جناب آپ کے پاس ملنے کے تو زیادہ امکانات ہیں
شمشاد لائبریرین جنوری 23، 2013 #223 زیادہ نہیں، بس تھوڑے سے کینوں ہو جائیں تاکہ دھوپ میں بیٹھ کر کھا سکیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 23، 2013 #225 شاباش ہے بھئی۔ جنوری بھی ختم ہونے کو ہے اور ابھی تک کینو نہیں کھایا۔ ویسے کیا بھاؤ جا رہا ہے کینو کا؟
شاباش ہے بھئی۔ جنوری بھی ختم ہونے کو ہے اور ابھی تک کینو نہیں کھایا۔ ویسے کیا بھاؤ جا رہا ہے کینو کا؟
کھوکھر محفلین جنوری 23، 2013 #226 صحیح بتاؤں میں نے پتا بھی نہیں کیا گھر پڑئے ہیں پتہ نہیں کیوں نہیں کھائے
شمشاد لائبریرین جنوری 24، 2013 #229 ظہر کے بعد کافی سارے کینو لیکر دھوپ میں بیٹھ جائیں، ساتھ میں تھوڑا سا نمک بھی لے لیں۔ کینو چھیلتے جائیں اور کھاتے جائیں۔
ظہر کے بعد کافی سارے کینو لیکر دھوپ میں بیٹھ جائیں، ساتھ میں تھوڑا سا نمک بھی لے لیں۔ کینو چھیلتے جائیں اور کھاتے جائیں۔
وجی لائبریرین جنوری 24، 2013 #230 عین ممکن ہے یہاں دھوپ میں بیٹھ کر کھایا نہ جائے کیونکہ یہاں تو گرمی لگنے لگ جاتی ہے دھوپ میں
شمشاد لائبریرین جنوری 24، 2013 #231 غالباً آپ کے ہاں درجہ حرارت خاصا زیادہ ہو گیا ہے، لیکن یہاں دھوپ میں بیٹھنا اچھا لگتا ہے۔
وجی لائبریرین جنوری 24، 2013 #232 فکر نہ کریں جناب صبح ہمیں بھی اچھا لگتا ہے مگر باقی دن گرمی لگنے لگتی ہے
شمشاد لائبریرین جنوری 24، 2013 #233 قاف کا پہاڑ کہاں واقع ہے؟ اگر کسی کو معلوم ہو تو مجھے ضرور بتائے۔