وعلیکم السلام! چٹ پٹا۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 1، 2013 #347 پتا ہے ابھی میں نے جیسے ہی پنکھے کی بات کی ہماری لائٹ چلی گئی ، شاید پنکھے کو برا لگ گیا۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 1، 2013 #349 ٹائم ٹائم کی بات ہوتی ہے، کبھی بہت بڑی بات بھی بری نہیں لگتی، کبھی چھوٹی سی بات بھی اگلا ہضم نہیں کر پاتا۔
ٹائم ٹائم کی بات ہوتی ہے، کبھی بہت بڑی بات بھی بری نہیں لگتی، کبھی چھوٹی سی بات بھی اگلا ہضم نہیں کر پاتا۔
انیس الرحمن محفلین فروری 1، 2013 #352 شمشاد نے کہا: بہت گرمی ہو گئی ہے وہاں پر جو پنکھے چل رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج تو بےحد گرمی ہے۔ لگتا ہے بارش ہوگی۔۔
شمشاد نے کہا: بہت گرمی ہو گئی ہے وہاں پر جو پنکھے چل رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج تو بےحد گرمی ہے۔ لگتا ہے بارش ہوگی۔۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 1، 2013 #357 ڈھکی چھپی بات تو ہے نہیں جو آپ اتنی وضاحت کر رہے ہیں۔