اچھا یہاں رات و صبح کچھ ٹھنڈ محسوس ہوتی ہے
شمشاد لائبریرین فروری 12، 2013 #564 تقریباً چل ہی گئے ہیں اے سی لیکن ابھی دن میں کچھ گھنٹے ہی چلتے ہیں۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 12، 2013 #565 ٹھیک ہے چلالیں، مگر ذرا خیال رکھیے گا، موسم بدلتے دیر نہیں لگتی۔
شمشاد لائبریرین فروری 12، 2013 #566 ثمر فرج سے باہر پڑا رہے تو گرمی کی وجہ سے ایک ہی دن میں خراب ہونے لگتا ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 12، 2013 #570 خیال نہ کریں اس بات کا۔ کبھی لاہور میں ملاقات ہوئی تو آپ کو چائے پلا دیں گے۔
وجی لائبریرین فروری 13، 2013 #576 زبردست لگتا ہے شمشاد بھائی ووٹ ڈالنے آرہے ہیں یا پھر الیکشن میں کھڑے ہونے ؟؟ کیا شیخ صاحب نے آپکو بلوایا ہے ؟؟
زبردست لگتا ہے شمشاد بھائی ووٹ ڈالنے آرہے ہیں یا پھر الیکشن میں کھڑے ہونے ؟؟ کیا شیخ صاحب نے آپکو بلوایا ہے ؟؟