ثانیہ نہیں آئیں یہاں
زلفی شاہ لائبریرین فروری 23، 2013 #744 حال ہنس ہنس کر برا ہو رہا ہے میرا کہ چ شمشاد بھائی سے کیسے بچ کر میرے استاد محترم الف عین صاحب کے پاس پناہ گزیں ہوئی۔
حال ہنس ہنس کر برا ہو رہا ہے میرا کہ چ شمشاد بھائی سے کیسے بچ کر میرے استاد محترم الف عین صاحب کے پاس پناہ گزیں ہوئی۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 23، 2013 #756 ضرورت پڑے یا نہ پڑے ہمیں اللہ کو یاد کرنا چاہیے، کیونکہ یہ ہماری ہر وقت کی ضرورت ہے۔