تواس کا صاف صاف مطلب یہ ہوا کہ ہم بھی غلطی کر سکتے ہیں ۔ تھانے جانے کا ڈر ختم کر دیں۔
زلفی شاہ لائبریرین جنوری 28، 2013 #281 تواس کا صاف صاف مطلب یہ ہوا کہ ہم بھی غلطی کر سکتے ہیں ۔ تھانے جانے کا ڈر ختم کر دیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 28، 2013 #282 ٹھہر ٹھہر کر لکھیں اور لکھنے کے بعد پڑھ لیں تو غلطی کا احتمال نہیں رہتا۔
زلفی شاہ لائبریرین جنوری 28، 2013 #288 داد دیتا ہوں چائے نہ پلانے کے پلان کو حکموں کے بہانے میں خردبرد کرنے پر۔
زلفی شاہ لائبریرین جنوری 28، 2013 #292 زبردست! شمشاد بھائی آپ لا جواب ہیں ، ر سے بھی چائے کو رسہ ڈال لیا۔
الف عین لائبریرین جنوری 28، 2013 #294 شمشاد کی تو صبح بھی چائے سے شروع ہوتی ہے اور رات بھی اسی سے ختم۔
شمشاد لائبریرین جنوری 28، 2013 #295 صبح صبح کی چائے آجکل چھوڑی ہوئی ہے، پہلی چائے دفتر پہنچ کر ہوتی ہے۔