الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ذرا سا بھی کانٹوں بھرا تاثر ہو جہاں کہیں مراسلوں میں تو وہاں قینچی استعمال کیجیے اور پھر یکجا کر دیں، دیکھا کس قدر آسان :happy:
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد بھائی تو لگتا ہے آج کل بڑے ہی مصروف چل رہے ہیں۔
تبھی تو یہاں سناٹا چھایا ہوا ہے۔
 

پپو

محفلین
قاعدہ قانوں کیساتھ چلے تو نہیں آئے گا
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے​
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top