زیارت جانے کو دل ہے، بہت خوبصورت مقام !
شمشاد لائبریرین نومبر 23، 2012 #525 صبح شام سردی ہوتی ہے، دن میں دھوپ میں تو بالکل بھی محسوس نہیں ہوتی۔
وجی لائبریرین نومبر 23، 2012 #526 ضرور ہورہی ہوگی سردی مگر کچھ دنوں کے بعد اب پھر سے کچھ گرمی ہوگئی ہے
شمشاد لائبریرین نومبر 23، 2012 #535 لائے کون گرما گرم سموسے؟ آپ ہمت کریں تو میں بھی کھانے کی ہمت کر لوں گا۔