دکھ ہوا سن کر :laugh:
شمشاد لائبریرین نومبر 25، 2012 #591 ظلم ہو جائے گا طوطے پر، کل کو اسے چائے نہ ملی تو اس نے چلا چلا کر سارا پنجرہ سر پر اٹھا لینا ہے۔
کھوکھر محفلین نومبر 25، 2012 #592 عام سی بات سمجھ کیوں نہیں آتی چائے بھی نشہ ہے اور ہم نشہ سے دور ہی اچھے