الف لیلی مکمل اردو زبان میں

سید عاطف علی

لائبریرین
تو اس کا ترجمہ ”رات“ کیسے سمجھ لیا؟
پتہ نہیں بھائی۔کبھی تحقیق کرنے کا خیا ل ہی نہیں آیا ۔شاید بچپن سے ذہن میں یہی بیٹھ گیا ہوگا۔
عربی لغت میں اس کے معانی ۔نشّہ کی کیفیت یا نشّے کے آغاز کی کیفیت کے مل رہے ہیں۔تاہم ایک معنی مہینے کی سخت طویل تاریک رات بھی ملتا ہے۔
 
کتاب کا ٹائٹل دیکھ لیجیے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین

اسد

محفلین
اصل کتاب عربی میں ہے اور اس کا نام 'ألف ليلة وليلة' ہے، یعنی ایک ہزار ایک راتیں۔ پہلا انگلش ترجمہ 'The Arabian Nights' Entertainment' کے نام سے ہوا تھا اور معروف نام اب بھی 'Arabian Nights' ہے۔
 
آخری تدوین:
Top