الف لیلی مکمل اردو زبان میں

S. H. Naqvi

محفلین
بہت خوب، میرے پاس پہلے سے موجود ہے اورابھی تک جلد اول کی پڑھ رہا ہوں، چہار درویش کسی کے پاس ہو تو شئیر کر دیں اللہ بھلا کرے گا:)
 

سید عاطف علی

لائبریرین
اصل کتاب عربی میں ہے اور اس کا نام 'ألف ليلة وليلة' ہے، یعنی ایک ہزار ایک راتیں۔ پہلا انگلش ترجمہ 'The Arabian Nights' Entertainment' کے نام سے ہوا تھا اور معروف نام اب بھی 'Arabian Nights' ہے۔
کیا عربی کتاب کا اس اردو سے کوئی تعلق ہے ؟یعنی کیا یہ اسی کا ترجمہ ہے ؟
 

اسد

محفلین
کیا عربی کتاب کا اس اردو سے کوئی تعلق ہے ؟یعنی کیا یہ اسی کا ترجمہ ہے ؟
جی ہاں، لیکن اس کے بہت سے ایڈیشن اور تراجم موجود ہیں، مجھے علم نہیں کہ اردو ترجمہ کسی عربی ایڈیشن سے کیا گیا ہے یا کسی انگلش ایڈیشن سے۔ انگلش ویکیپیڈیا پر ایک تفصیلی صفحہ موجود ہے، جس میں اس کی مختلف اشاعتوں کی تفصیل موجود ہے۔
 
Top