مبارکباد الف نظامی تم بھی۔

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم جناب الف نظامی جی
منفرد تو آپ ہیں ہی بنا شک
مزید منفرد ہونا مبارک ہو ۔
اللہ تعالی سدا اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازتا رہے آپ کو آمین ۔
999.jpg
نایاب
 

مغزل

محفلین
ہاں تو اور کیا ۔ کیا آپ بھی شرارتیں کرتے ہیں ِ؟؟
کم از کم میں نے تو نہیں دیکھا ایسا ۔؟
 

زیک

مسافر
چونکہ الف نظامی کو منفرد ہونے کی مبارک پہلے بھی دی جا چکی تھی اس لئے میں نے دونوں تھریڈ اکٹھا کر دیئے ہیں۔
 

الف نظامی

لائبریرین
منفرد تو پہلے بھی تھے۔ اب باضابطہ منفرد ہو گئے ہیں۔

بہت بہت مبارک ہو جناب۔
بہت شکریہ شمشاد صاحب۔

الف نظامی بھائی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
بہت شکریہ ایم بلال۔


مبارک ہو میری طرف سے بھی:smile:
بہت شکریہ ملائکہ۔
 

زینب

محفلین
نہیں زینب بہن یہ ممکن نہیں کہ آپ کو ایسا سمجھوں۔
ویسے آپ نے دستخط کافی عمدہ شعر لکھ رکھا ہے۔

مجھے پتا تھا پا جی وہ تو میں اپ کو تنگ کر رہی تھی۔۔۔ویسے اپ جہلم سے ہو نا ایسا میں نے سنا ہے اب یہاں‌دو نظامی ہین تو میں تو کنفیوژن کا شکار ہوں پا جی
 

الف نظامی

لائبریرین
مجھے پتا تھا پا جی وہ تو میں اپ کو تنگ کر رہی تھی۔۔۔ویسے اپ جہلم سے ہو نا ایسا میں نے سنا ہے اب یہاں‌دو نظامی ہیں تو میں تو کنفیوژن کا شکار ہوں پا جی

جی ہاں زینب جہلم سے ہی تعلق ہے اور اس سے پہلے سری نگر سے۔
 

مغزل

محفلین
یار یہاں خوامخواہ ’’ بابے ‘‘ بیٹھے ہو اچھے خاصے جوان آدمی ہو ۔۔ کچھ ہلہ گلہ بھی کرلیا کرو ۔۔
 
Top