مبارکباد الف نظامی دس ہزاری

قیصرانی

لائبریرین
اگرچہ اس غم کے ماحول میں زیادہ اچھا تو نہیں لگ رہا، لیکن برادرم الف نظامی نے دس ہزار مراسلوں کا حدف عبور کر لیا ہے۔ میری طرف سے مبارکباد پیش ہے
 
الف نظامی کے نیک جذبات کا تو میں شروع سے ہی دل سے قدردان ہوں۔ اپنی جماعت منہاج القرآن کے لئے وہ بہت لگاؤ رکھتے ہیں :)۔ بنیادی طور مجھے ساری دین کے فروغ کی جماعتوں کے مخلص کارکن اچھے لگتے ہیں۔
الف نظامی صاحب کو بہت بہت مبارک ہو۔
میرا ان کو مخلصانہ مشورہ ہے کہ اپنی جماعت کے اہداف کی تشہیر کے لئے اور لوگوں کو قائل کرنے کے لئے ان سے بات کیا کریں محض اشتہار بازی سے لوگ قائل نہیں ہوتے۔
 
Top