arifkarim
معطل
ارے بھائی ، دونوں محترم حضرات ہیں، بھینسیں نہیں۔
اوہہہہ
جناب میں نے صرف محوارۃً لکھا تھا۔ میرا ہرگز وہ مطلب نہیں جو آپنے نکالاہے!
ارے بھائی ، دونوں محترم حضرات ہیں، بھینسیں نہیں۔
بے شک۔ اور یہ سازش طالبان، پاکستان، اسرائیل، جنگ عظیم سے بھی پہلے کی ہے:یہ کچھ بھی نہیں ہے سوائے "نیو ورلڈ آرڈر" کے عملی نفاذ کے۔ بس یہی اس کی مختصر تعریف ہے۔
میری پوسٹ پڑھنے کے بعد جب آپ کا بلڈ پریشر اتنا ہائی ہوجاتا ہے تو میرا مشورہ ہے کہ آپ پرہیز کیا کریں
آپ کی یہ حالت دیکھ کر مجھے افسوس ہوتا ہے
آپ کو تکلیف پہنچی میںمعافی چاہتا ہوںلیکن خدا را اپنی حالت کو سدھاریں اس طرحغصہ کرنے سے کچھ حاصل نہیںہوگا
خوش رہا کریں اور ہر بات کو اتنا جذباتی ہو کر سیریس مت لیا کریں
اس محفل پر ہرکوئی اپنی رائے کا اظہار کرتا ہے صحیحہو یا غلط وہ الگ بات ہے
آپ تو سیخ پا ہوگئے ہیں جناب ۔۔
دل پے نہ لیجئے گا
یاد رہے کہ یہ جنگ محض دولت و منافع و طاقت کی ہے۔ مذہب، سیاست، سائنس ،میڈیا محض مہرے ہیں۔
میں اس نظریاتی بحث میں کہاں سے آگیا؟
دو بھینسوں کی لڑائی میں کھیتوں کا نقصان!
ظفری آپنے اوپر سویدا کی پوسٹ کے جواب میں پوچھا تھا کہ القائدہ کی افسانیت کا اثبوت پیش کریں:
بھائی جی ، یہاں کوئی طالبان نہیں۔ سب دوست ہیں ،بس نقطہ نظر میں تھوڑا اختلاف ہوتا ہے اور اسے برداشت کر لینا چاہئیے۔میں نے آپ سے یا کسی بھی رکن سے کسی بھی قسم کی رائے نہیںمانگی
اور آپ کو یہ خوش فہمی کیوںہے کہ میںآپ کی رائے جانوں
اور میں نے یہ بھی کسی سے نہیںکہا کہ میری رائے کو کوئی مانے
میری رائے تھی جس کا میںنے اظہار کردیا
لوگ طالبان کی برائی تو کرتے ہیںلیکن پھر خود طالبان بن جاتے ہیں
طالبان القاعدہ اس وقت سب جھوٹ اور افسانہ ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں
طالبان اور القاعدہ افسانہ نہیں ۔
ہمیشہ کی طرح ہم جنس پرستی اور خود ساختہ آیتوں کی طرح یہاں بھی آپ کو میری بات سمجھنے میں غلطی لگی ہے ۔ اللہ آپ کے حال پر رحم فرمائے ۔میں نے آپ سے یا کسی بھی رکن سے کسی بھی قسم کی رائے نہیںمانگی
اور آپ کو یہ خوش فہمی کیوںہے کہ میںآپ کی رائے جانوں۔
آپ نے اپنی رائے کا سرِ محفل اظہار کیا ہے تو اس پر تنقید برداشت کرنے کا بھی حوصلہ رکھیں ۔ ورنہ اپنی رائے کسی پرچے پر لکھ کر تکیے کے نیچے رکھ کر سو جائیں ،اور میں نے یہ بھی کسی سے نہیںکہا کہ میری رائے کو کوئی مانے
میری رائے تھی جس کا میںنے اظہار کردیا
حکومت کو اس سلسلے میں آپ سے مدد لینا چاہیئے ، بیکار میں فوج کو طالبان کے خیالی پیکروں سے لڑوا رہے ہیں ۔ جبکہ اتنے جلیل و القدر سراغ رساں اس محفل پر موجود ہیں ۔لوگ طالبان کی برائی تو کرتے ہیںلیکن پھر خود طالبان بن جاتے ہیں
طالبان القاعدہ اس وقت سب جھوٹ اور افسانہ ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں
بھائی جی ، یہاں کوئی طالبان نہیں۔ سب دوست ہیں ،بس نقطہ نظر میں تھوڑا اختلاف ہوتا ہے اور اسے برداشت کر لینا چاہئیے۔
طالبان اور القاعدہ افسانہ نہیں ۔ یہ ہمیں اوپر پہنچانے والے خود ساختہ "خدائی خدمت گار" ہیں جو کرائے کے قاتل بھی کہلائے جا سکتے ہیں۔
ظفری بھائی سیاست میں متوازن نظریہ رکھتے ہیں آپ کوشش کریں کہ ان کی سابقہ تحاریر کا مطالعہ کر سکیں۔
مثبت بحث؟ یعنی آئیںبائیں شائیں۔آپ یہاں موضوع کے حوالے کوئی پوائنٹ اٹھائیں تاکہ اس موضوع پر کسی مثبت بحث کا آغاز ہوسکے ۔
فواد بھائی ! میںدو ہزار ایک کی بات نہیںکررہا جناب
اس وقت جو ہوا سو ہوا اسامہ نے اقرار کیا ، افغانستان پر حملہ ہوا ، طالبان کو بھگایا گیا مارا گیا ،
اس وقت کے حالات کی بات اور تھی
اسامہ القاعدہ طالبانی لیڈر سب اس وقت ماردیے گئے ختم کردیے گئے
لیکن اخباروںمیںمیڈیا میںاسامہ طالبان اور القاعدہ کو زندہ رکھا گیا تاکہ دیگر ممالک تک رسائی بآسانی ہوسکے
اور اسامہ طالبان القاعدہ میڈیا میںاس وقت تک زندہ رہیںگے جب تک امریکہ کا نیو ورلڈآرڈر کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہوجائے
کیا امریکی سیٹلائٹس بھی روپوش ہو گئے ہیں؟ ایک شخص کے پیچھے پورے ممالک کی چڑھائی کرنا سوائے امریکیوں کے، کسی کی منطق میں نہیں آتا!تو آپ يہ بھول رہے ہيں کہ يہ مجرم امريکہ کے اندر نہيں بلکہ دنيا کے مشکل ترين پہاڑی علاقوں کے سلسلے ميں روپوش ہيں۔
سب سے بڑا عالمی خطرہ تو خود امریکہ ہے۔ کسی دوسرے ملک کی کیا بات کرتے ہیں؟حقيقت يہ ہے کہ وزير خارجہ ہيلری کلنٹن نے واضح کيا تھا کہ يمن ميں دہشت گردی کے حوالے سے عالمی خطرے کا مقابلہ يمنی حکومت کی جانب سے دہشت گردوں کی خلاف کی جانے والی کوششوں کی امريکہ کی جانب سے مکمل حمايت اور سپورٹ کی صورت ميں کيا جائے گا۔ يہی نہيں بلکہ ہيلری کلنٹن نے يمن کی حکومت کی جانب سے دہشت گردی کی روک تھام کے ليے کی جانے والی کوششوں کو سراہا۔
قرآن کی بے حرمتی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اہانت اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے