Fawad – Digital Outreach Team – US State Department
امريکہ اور اسلام کے تعلقات کے حوالے سے اکثر سوالات اٹھائے جاتے ہيں۔ عام طور پر يہ سوالات جذبات کا اظہار اور الزامات کی شکل ميں ہوتے ہيں۔ مثال کے طور پر – امريکہ عالم اسلام کے خلاف جنگ کيوں کر رہا ہے؟ کيا مشرق وسطی ميں جو کچھ ہو رہا ہے وہ اس بات کا ثبوت نہيں کا امريکہ تہذيبوں کی جنگ کو فروغ دے رہا ہے؟ ان سوالوں کے جواب ميں ميرا بھی ايک سوال ہے کہ جب امريکی حکومت نے اپنے ملک ميں کسی مذہب يا قوم پر پابندی نہيں لگائ تو پھر يہ الزام کيسے لگايا جا سکتا ہے کہ امريکہ پوری دنيا پر ايک خاص نظام، مذہب يا اقدار مسلط کرنے کا خواہش مند ہے ؟
ميرے نزديک يہ نقطہ بھی نہايت اہم ہے کہ امريکہ ميں اسلام کے تيزی سے پھيلنے کی وجہ يہ ہے کہ امريکہ ميں مقيم بہت سے تعليم يافتہ مسلمانوں نے اپنے مثالی طرز عمل اور برداشت کی حکمت عملی کے ذريعے غير مسلموں کو اسلام کی طرف مائل کيا ہے۔
آخر ميں صرف اتنا کہوں گا کہ امريکہ اسلام کا دشمن نہيں ہے۔ عالمی تعلقات عامہ کی بنياد اور اس کی کاميابی کا انحصار مذہبی وابستگی پر نہيں ہوتا۔ اس اصول کا اطلاق امريکہ سميت تمام مسلم ممالک پر ہوتا ہے۔
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
www.state.gov
مسلمانوںمیںشدت اور اشتعال کی وجہ امریکہ کا طرز عمل ہے
اس طرز عمل اور رویے کو دیکھتے ہوئے نہ چاہتے ہوئے بھی بعض شدت پسند مسلمان اپنے دل میںالقاعدہ اور طالبان کے لیے ہمدردی محسوس کرتے ہیں
ہر عمل کا رد عمل ہوتا ہے
جب میںایک آدمی کو اکساوں کا بھڑکاوںگا تو کب تک وہ برداشت کرے گا آخر کو وہ بھی ایک دن میرے خلاف ہوجائے گا
امریکہ کا رویہ اور پالیسی سب سے بڑی وجہ ہے مسلمانوںمیںشدت اور اشتعال کی
اور مغرب یہ چاہتا ہے کہ مسلمانوںمیںاشتعال ہوں وہ بھڑک اٹھیں
اس کے لیے مختلف حربے آزمائے جاتے ہیں