آپ چائے اور بسکٹ کی تیاریاں رکھیں گی۔ ساتھ شامل ہی ہوئیں نا؟کاش میں بھی جا سکتی ۔ لیکن جو جو بھی جائے اس سارے پروگرام کی تصاویر ضرور بنائے بلکہ ویڈیو بھی اور ساتھ ہی ساتھ احوال بھی لکھے محفل پر ۔
آپ چائے اور بسکٹ کی تیاریاں رکھیں گی۔ ساتھ شامل ہی ہوئیں نا؟
بڑی تو میں ہی ہوں مجھ سے بڑی تو کوئی نہیں ہے لالہبہت شکریہ مانو بلی۔ بڑی بلی بہن کہاں ہوتی ہیں؟
میری لاعلمی کہ اپنی بہنوں کی عمر سے ناواقف ہوں۔ چھوٹی مانو بلی؟بڑی تو میں ہی ہوں مجھ سے بڑی تو کوئی نہیں ہے لالہ
وہ بھی یہاں ہی ہے لالہ بچوں کے ساتھ باتیں کر رہی ہےمیری لاعلمی کہ اپنی بہنوں کی عمر سے ناواقف ہوں۔ چھوٹی مانو بلی؟
سکائیپ پر میرے خیال میں صرف تین بندے آپس میں کانفرنس کر سکتے ہیں لیکن میرا خیال ہے جس جگہ پروگرام کرنے کا ارادہ ہے وہاں نیٹ کی سہولت نہیں ہو گی باقی الف نظامی بھائی ہی بتا سکتے ہیں
تلمیذ صاحب چند روز میں جگہ کا تعین ہو جائے تو اس تھریڈ میں اس بارے میں سب احباب کو مطلع کر دیا جائے گا۔اتنے زیادہ احباب کی متوقع شرکت نے آتشِ شوقِ زیارت کو بھڑکا دیا ہے۔ حاضری کی پوری کوشش رہے گی۔ لیکن کسی نے تقریب کے مقام ا ور وقت کا ذکر نہیں کیا جو ہم جیسے دوسرے شہروں کے رہنے والوں کے لئے نہایت اہم ہے۔
کوئی صاحب اس طرف بھی توجہ کریں۔