مثلاً کیا ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :) یا پھر دیوان غالب کا سرورق بنانے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ :)
ابن سعید خادم دسمبر 29، 2010 #21 جیہ نے کہا: مثلاً کیا ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یا پھر دیوان غالب کا سرورق بنانے کے بارے میں کیا خیال ہے؟
جیہ نے کہا: مثلاً کیا ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یا پھر دیوان غالب کا سرورق بنانے کے بارے میں کیا خیال ہے؟
فرخ منظور لائبریرین دسمبر 29، 2010 #22 بہت عمدہ کام ہے شاکر صاحب اور جویریہ یہ فونٹ آپ کو بہت مبارک ہو۔
شاکرالقادری لائبریرین دسمبر 29، 2010 #23 اصل مبارک باد کے تو اشتیاق علی قادری مستحق ہیں جنہوں نے یہ فانٹ پیش کیا ہے
جیہ لائبریرین جنوری 2، 2011 #24 اشتیاق بھائی واقعی مبارک باد کے مستحق ہیں، انہوں نے بہت کم عرصے میں بہت سے خوبصورت اور دیدہ زیب فانٹ پیش کئے ہیں اشتیاق بھائی مبارک باد اور شکریہ قبول کریں
اشتیاق بھائی واقعی مبارک باد کے مستحق ہیں، انہوں نے بہت کم عرصے میں بہت سے خوبصورت اور دیدہ زیب فانٹ پیش کئے ہیں اشتیاق بھائی مبارک باد اور شکریہ قبول کریں
ا ابرارحسین محفلین جنوری 2، 2011 #25 ماشاءاللہ بہت خوبصورت فونٹ ہے اشتیاق بھائی مبارک باد کے مستحق ہیں ،اللہ تعالٰی ان کی کوشش کو قبول فرمائے
ماشاءاللہ بہت خوبصورت فونٹ ہے اشتیاق بھائی مبارک باد کے مستحق ہیں ،اللہ تعالٰی ان کی کوشش کو قبول فرمائے