فونٹ القلم حسن فانٹ

اشتیاق علی

لائبریرین
السلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو محفل اور جہان قلم میں ایک اوردلکش فانٹ کا اضافہ ۔
القلم حسن فانٹ
سکرین شاٹ
hassanv.jpg

القلم حسن فانٹ
ڈاؤنلوڈ کیجئے اور اپنی آرا سے آگاہ کیجئے۔ :):):)
 
سلام علیکم
بہت عمدہ اور خوبصورت فونٹ ہے۔
ایک بات ہے جو اور فونٹس میں بھی نظر آتی ہے کہ 'ہ' اور 'ھ' میں فرق نہیں ہوتا، چسبیدہ حالت میں۔ اگر یہ مسئلہ حل ہوجائے تو بہت ہی اچھا ہو گا۔

شکریہ
 

ابن عادل

محفلین
انچارج صاحب ازراہ کرم اسے ختم کردیں ۔ میں عطاری صآحب کو اس خوبصرت فونٹ کی مبارک باد دینا چاہ رہا تھا یہ نا جانے کیا ہوگیا
 

اشتیاق علی

لائبریرین
سلام علیکم
بہت عمدہ اور خوبصورت فونٹ ہے۔
ایک بات ہے جو اور فونٹس میں بھی نظر آتی ہے کہ 'ہ' اور 'ھ' میں فرق نہیں ہوتا، چسبیدہ حالت میں۔ اگر یہ مسئلہ حل ہوجائے تو بہت ہی اچھا ہو گا۔

شکریہ
جناب میں نے یہ فانٹ ایک عربی خطا سے لی ہے اس میں مجھے ھ کی ایک ہی شکل ملی ہو میں نے دونوں ھ میں استعمال کر دی۔ انشا اللہ اگلے ورژن میں صحیح کر دوں گا۔
 
Top