ایک بات اور آپ لوگوں سے کہنی تھی کہ کیا ہی اچھا ہوں اگر اردو کے اب تک کے سارے فونٹ ایک ہی نام سے شروع ہوں ۔۔۔۔ یعنی اگر کسی نے ایم ایس ورڈ یا کسی اور پروگرام میں اردو لکھنے کے بعد اس کا فونٹ بدلنا ہوں تو اسے فونٹ ڈھونڈنے کی تکلیف نا ہوں اور سارے کے سارے فونٹ ایک ہی جگہ مل جائے جیسے القلم کے فونٹ ہے جو تقریباً سب ہی ایک ہی جگہ مل جاتے ہے
یعنی میں کہنا چاہ رہا ہوں ہوں کہ تمام فونٹ کا نام ایک ہی لفظ سے شروع ہو تاکہ ونڈو اسے ارینج کرتے وقت ایک ہی جگہ پر لگا دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امید ہے کہ اس ناقص مشورے کو کسی عمل میں لایا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وباکۃ!
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ