اشتیاق علی
لائبریرین
لیجئے ربط درست کر دیا۔ بتانے کا شکریہپہلے پیغام میں ڈاونلوڈ کا ربط غلط ہے۔ البتہ آپ کے دستخط میں درست ربط موجود ہیں۔
لیجئے ربط درست کر دیا۔ بتانے کا شکریہپہلے پیغام میں ڈاونلوڈ کا ربط غلط ہے۔ البتہ آپ کے دستخط میں درست ربط موجود ہیں۔
عارف بھائی،،آپ نے کانے دجا ل کی تصویر کیوں لگائی ہے؟
کیونکہ خاکسار اسکی حقیقت سے الحمدللہ آگاہ ہے!
جناب کچھ اسکے کچھ اسکرین شارٹس پیش کریں گے تو کوالٹی کا علم ہوگا نا۔ماشااللہ اشتیاق صاحب، اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ہمت اور ترقی عطا فرمائے۔ میرے پاس ایک بہت اچھے قرآنی خط کی کورل فائلیں موجود ہیں۔ کیا اس پر کام کیا جا سکتا ہے؟
جناب! یہ ہمارا نمائندہ نہیں بلکہ ایک لمحہ فکریہ کی طرف دعوت نامہ ہے۔ اصل دجال کی تلاش ہر شخص کا ذاتی مسئلہ ہے۔ اسلئے میںمذہب و سیاست میں پڑے بغیر یہ فیصلہ آپ سب پر چھوڑتا ہوں کہ اصل دجال کون ہے۔۔۔مان لیا! لیکن آپ نے اسے کو اپنے نمائندہ کے طور پر منتخب کرنے کی کوئی خاص وجہ ؟۔ یا آپ کی نمائندگی اس سے بہتر کوئی اور نہیں کر سکتا؟ لوگ تو نمائندہ سے ہی اصل شخصیت کو قیاس کرتے ہیں ناں ﴿مذاق﴾