شمشاد

لائبریرین
میرے محترم شاکر القادری صاحب اور اشتیاق بھائی میں اس عزت افزائی کے لیے آپ کا دلی طور پر مشکور و ممنون ہوں۔ جزاک اللہ
 

dehelvi

محفلین
سبحان اللہ! کیا فونٹ ہے۔ شاکر بھائی واشتیاق بھائی تو کمال کردیتے ہیں۔
آخری مصرعہ پڑھ کر شمشاد بھائی تو پھولے نہ سما رہے ہوں گے:)
 

ابو لبابہ

محفلین
پیش کش بہترین ہے۔ دادو تحسین قبول کیجئے۔

جناب بہت خوب

یقینا یہ رعایا بادشاہ کو قتل کر دے گی
مسلسل جبر سے محسن دلوں میں ڈر نہیں رہتے
 

ijaz1976

محفلین
السلام علیکم! بہترین فانٹ پیش کرنے پر اشتیاق بھائی کو بہت بہت مبارکباد ہو
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یہ فانٹ میرے پاس ایم ایس ورڈ میں اپلائ نہیں ہو رہا ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
شکریہ
والسلام
 
Top