القلم صدف فونٹ

شاکرالقادری

لائبریرین

sadaf1.gif

القلم کی جانب سے
اردو دان حضرات کے لیے ایک اور تحفہ
شہ سرخیاں بنانے کے لیے ایک خوبصورت فونٹ
جسے القلم کی ہردلعزیز مدیرہ صدف کے نام سے معنون کیا جاتا ہے​
 
مکی

معطل
قادری صاحب کچھ کر گزرنے پر یقین رکھتے ہیں.. بہت سوں کی طرح باتیں نہیں کرتے..

بہترین فونٹ ہے قادری صاحب، کیا القلم فونٹس کی کوئی تازہ ترین فہرست دستیاب ہے..؟؟
 
arifkarim

معطل
قادری صاحب کچھ کر گزرنے پر یقین رکھتے ہیں.. بہت سوں کی طرح باتیں نہیں کرتے..

بہترین فونٹ ہے قادری صاحب، کیا القلم فونٹس کی کوئی تازہ ترین فہرست دستیاب ہے..؟؟

القلم فارم چند ہی روز میں وی بی پر منتقل ہو رہا ہے۔ انشاءاللہ وہاں پر اردو فانٹس کی سب سے بڑی ڈیٹا بیس قائم کرنے کا پلین ہے۔ مزید وہاں پر اروو خطاطی سے متعلقہ ڈیٹا اسٹور کیا جائےگا۔۔۔۔
 
mujeeb mansoor

محفلین
بہت شکریہ شاکر صاحب۔میں نے فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد ضروری کاروائی کرکے استعمال کرنا بھی شروع کردیا ہے
کیا بھترین انقلاب پیش فرمایا ہے آپ نے شاکر صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔ایک بار پھر آپ کا شکریہ۔۔۔۔۔
القلم صدف کی ایک مثال نیچے دیکھی جاسکتی ہے
sadafne8.gif
 
فرخ

محفلین
بہت خوب اور اعلٰی فونٹ۔۔۔

اور اس فونٹ کا دوسرا نام ہے "استانی جی فونٹ"۔۔۔۔۔۔ :grin:
اور سب سمجھ گئے ہونگے کہ کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:hatoff:
 
Raheel Anjum

محفلین
شاکر بھائی! بہت بہت مبارک ہوایک اور خوبصورت فانٹ کی۔ ماشاءاللہ آپ اور عویدص بھائی میں فانٹ سازی کا بڑاخوبصورت مقابلہ جاری ہے۔:grin1::music:
 
شاکر بھائی! بہت بہت مبارک ہوایک اور خوبصورت فانٹ کی۔ ماشاءاللہ آپ اور عویدص بھائی میں فانٹ سازی کا بڑاخوبصورت مقابلہ جاری ہے۔:grin1::music:
راحیل صاحب استاد اور شاگرد میں مقابلہ نہیں ہوا کرتا۔ استاد ہمیشہ آگے اور غلام پیچھے ہوتا ہے۔
 
پہلوان

محفلین
فونٹس

شاکر بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔بہت اچھا کام کررہے ہیں۔اردو کا احیاء انہیں باتوں سے ہے۔مجھے تو یہ چیز آتی نہیں ورنہ آپ کا ہاتھ ضرور بٹاتے۔
 
Top